سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر قیادت انتظامیہ نے آزادی پسند تنظیموں سے روابط رکھنے کے الزام پرمزید دو کشمیری ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قابض حکام…
