سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کشمیر کمپین گلوبل نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں پیٹربرو برطانیہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کونسلرز کے ساتھ ساتھ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقدہ سیمینار میں خاص طور…
