Input your search keywords and press Enter.

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے خانک اوردیگر دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ تلاشی آپریشن علاقے میںآپریشن بھارت مخالف عناصر کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شروع کیا گیا ہے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *