Input your search keywords and press Enter.

کٹھوعہ :بھارتی پولیس نے شہری کو کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں ایک شہری کو کالے قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ“(پی ایس اے) تحت گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے رومیلو سنگھ Romelu Singh نامی شہری کو گرفتار کر کے ڈسٹرکٹ جیل میں بند کر دیا۔ پولیس نے شہری کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *