Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

کپواڑہ: بھارتی فوج بریگیڈہیڈکوارٹر کو کو ر ہیڈکوارٹر میں تبدیل کر رہی ہے، کئی بستیاں خالی کروا لی گئیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج ضلع کپواڑہ میں قائم بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو کور ہیڈ کوارٹر میں تبدیل کر کے سے اسے مکمل طورپر ایک فوجی چھائونی میں بدل رہی ہے۔ اس مقصد کیلئے ضلع کے علاقے…

بی جے پی حکومت بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں مذہب کی بنیاد پر اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہے: رپورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : آج جب دنیا بھر میں مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کا نشانہ بننے والے افراد کا عالمی دن منایاجارہا ہے، کشمیریوں اور بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس دن کے حوالے سے کشمیر میڈیا سروس…

حریت کانفرنس کا جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اوربھارتی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بندحریت رہنمائوں ، کارکنوں اورکشمیری نوجوانوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ، اسلامی تعاون…

راولاکوٹ میں پاک فوج کا میڈیکل کیمپ، مریضوں کو مفت ادویہ فراہم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مریضوں کو مفت ادویہ فراہم کی گئیں۔آزاد جموں و کشمیر میں پاک فوج عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سلسلے…

مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے” نے ضلع اسلام آباد میں 2مقامات پرچھاپے مارے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) نے آج ضلع اسلام میں دومقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائی عمل میں لائی ۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے…

جموں :این آئی اے کی خصوصی عدالت کی طرف سے کشمیری خاتون کی ضمانت کی درخواست مسترد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ین آئی اے کی جموں کی خصوصی عدالت نے جیل میں قید کشمیری خاتون کارکن اینشا جان المعرف اینشا طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ذرائع…

جموں :قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ٹھیکیداروں نے آج جموں میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، ٹھیکیداروں نے چیف انجینئر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کارروائیاں جمعہ کے روز بھی جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد بلاور جنگلات میں ادھم پور…

جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور کیطرف سے سرینگر کے دورے کے دوران کشمیر کو بھارت کا ایک اہم حصہ قرار دینے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع…

مقبوضہ جموں وکشمیر : مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے مختلف اضلاع میں کئی مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے ادھم پور، ریاسی، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع میں مشکوک افراد کی…