سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اتارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک، انتقامی،…
