سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے خلیفہ سوم امیر المومنین سیدنا حضرت عثمان غنی کے یوم شہادت پر خلیفہ راشدکو شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے انہیں علم و عمل…
