سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے عوام بھی امریکہ ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور عسکری قیادت کی تعریف کر ر ہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے رہائشی ایک شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا…
