سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر،) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں گرمی کے لہر کے درمیان محکمہ موسمیات نے 30جون سے بڑے پیمانے پر بارشوں کی بیشگوئی کرتے ہوئے کسانوں ، باغ مالکان اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے…
