سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (بھمبر): شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گریجویٹ کالج بھمبر آزادکشمیر میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ حریت رہنماایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ،امتیاز…
