Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی نے مزید تین امیدواروں کا اعلان کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بورڈ کے اعلان کے مطابق ایل اے-15 باغ II (وسطی) سے سردار ضیاء القمر، ایل اے-22 سدھنوتی پونچھ V سے احمد صغیر، ایل اے-25 بالائی نیلم سے میاں عبدالوحید کو پارٹی ٹکٹ دے دیا گیا۔ پارٹی انتخابی بورڈ کے ارکان کا کہنا تھا کہ نامزد امیدوار بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے کشمیری عوام کی خدمت اور کشمیر کاز کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *