Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر میں مخصوص نشستوں کی پولنگ کب ہو گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 24 اگست کو ہو گی، جس کے ذریعے 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب عمل میں آئے گا۔ دوسری جانب مخصوص نشستوں کے امیدوار 20 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، ریٹرننگ آفیسر اسی روز امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی مکمل کر کے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کریں گے۔ کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 21 اگست کو دائر کی جا سکیں گی جب کہ الیکشن کمیشن اپیلوں پر 22 اگست کو سماعت کر کے فیصلے سنائے گا۔ مزید برآں 23 اگست کو مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، جس کے بعد 24 اگست کو پولنگ ہو گی۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *