Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کمشیر میں مظالم، آج جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم، انڈیا کی جیلوں میں بے گناہ کشمیری رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات رکھنے کے خلاف، یورپی ممالک میں مقیم کشمیری 18ستمبر کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہیڈکواٹرز جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ کریں گے۔ پیرس سے ایک بہت بڑا قافلہ بسوں کی شکل میں جموں و کشمیر انٹر نیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین معروف کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی کی قیادت میں شرکت کرے گا۔ قافلے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہو گی، قافلہ جمرات کو پیرس سے روانہ ہوا۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *