Input your search keywords and press Enter.

مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ ایک مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے۔ منصوبوں پر فوراً عمل درآمد کا آغاز ہوگا۔

 

مظفرآباد میں ترقیاتی پلان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ پاکستان کو پوری دنیا میں مضبوط دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ سیاحت کے شعبے کی آئندہ 6 ماہ میں تشکیل نو کردی جائے گی، مزید 6 شہروں میں آئندہ 100 دنوں میں گرین بسوں کا اجرا ہوگا۔

 

اجلاس میں ن لیگی قائد نواز شریف ، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *