Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مقبوضہ کشمیر : سکینہ ایتو کا کالے قانون آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کی منسوخی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کی رہنما اور وزیر تعلیم و صحت سکینہ ایتو نے مقبوضہ علاقے میں رائج کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکینہ ایتو نے…

بارہمولہ :ایس ایس پی کا پولیس اہلکاروں کی طرف سے وکیل پر تشددکے واقعے کی تحقیقات کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہمولہ نے ضلع بارہمولہ کے کنزر پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں کی طرف سے ایک وکیل کے ساتھ غیر مناسب رویہ اور تشددد کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ میڈیا…

راجوری : بھارتی فوج کی کارروائی 21ویں دن بھی جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فورسز کی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی آج جمعہ کو مسلسل 21 ویں دن بھی جاری رہی ۔علاقہ شدید دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے مسلسل گونج رہاہے۔ ذرائع…

امت کے اندر اتحاد کو مضبوط کرنا وقت کی اولین ضرورت ہے، میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مسلم امہ کے اتحاد و اتفاق پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت کے اندر اتحاد کو مضبوط کرنا وقت کی اولین…

مساجد اور درگاہوں کی مسماری پر مذہبی قیادت کی خاموشی تشویشناک ہے، مفتی مدثر احمد قادری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے سربراہ مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے بھارت بھر میں مساجد، مزارات اور درگاہوں کی مسماری پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال پر مذہبی قیادت کی خاموشی…

سرینگر:غیر قانونی نظربندی سے رہائی کے باوجود معراج ملک کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی معراج ملک نے بھارتی قابض انتظایہ پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ جیل سے رہائی کے باوجود ان کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے اور انہیں پر امن سیاسی…

محبوبہ مفتی کا گرفتار پارٹی رہنما طالب چودھری کی فوری رہائی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی رہنما اور قبائلی حقوق کے کارکن طالب چودھری کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری سے گوجر بکروال برادری کو ایک انتہائی…

پی پی پی آزاد کشمیر کا 48 گھنٹوں میں تیسرا اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی قیادت کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا کہ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے…

اوور سیز کشمیریوں کی آزاد کشمیر اسمبلی سے پاس ہونیوالے بل کی حمایت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اوورسیز کشمیریوں نے آزاد کشمیر اسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی حمایت کر دی۔سمندر پار کشمیریوں کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی بلاوجہ احتجاج کی…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری روز بروز بڑھتی جارہی ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری دن بدن بڑھتی جارہی ہے کیونکہ ہر سال کالجوں اور یونیورسٹیوں سے 25,000 طلباءفارغ التحصیل ہوجاتے ہیں لیکن ان میں سے صرف 13 فیصد روزگارحاصل کرپاتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیریاڈک لیبر فورس…