Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

مقبوضہ کشمیر : میڈیکل کالجز کے غیر جریدہ ملازمین کا 18اگست سے ہڑتال اور دھرنے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پانچ نئے قائم ہونے والے سرکاری میڈیکل کالجوں (جی ایم سی) کے 3ہزار سے زائد غیر جریدہ ملازمین نے اپنے مطالبات کے حوالے سے قابض بھارتی انتظامیہ کی بے حسی پر شدید برہمی کا اظہار…

جموں خطے کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے جموں خطے کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں بڑے پیمانے پر محاصرے…

مقبوضہ جموں وکشمیر: تنخواہیں روکنے کے خلاف بجلی ملازمین کی13 اگست سے ہڑتال کی دھمکی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ بجلی کے ملازمین اور انجینئرز نے حکام کی طرف سے عملے کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کے خلاف13 اگست سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل پابندیاں اور نگرانی مزید سخت کردی اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مطابق بھاری تعداد میں بھارتی فورسز کوتعینات کیاگیا، نئی…

بھارتی فورسز کشمیریوں کے مطالبہ حق خودارادیت کو دبانے کے لیے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز جنہیں کالے قوانین کے تحت بے پناہ اختیارات حاصل ہیں، اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیریوں کی جائزجدوجہد کو دبانے کے لیے بے گناہ نوجوانوں…

آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلہ کے نتائج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس کے ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے…

مقبوضہ کشمیر: 15 اگست سے قبل غیر معمولی پابندیاں نافذ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارتی قابض افواج نے 15 اگست کو یوم آزادی ہند سے قبل غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پابندیوں اور تلاشیوں کاسلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارتی افواج نے اسٹریٹجک مقامات، اہم سڑکوں، داخلی اور خارجی…

بھارتی افواج کی ڈوڈہ اور پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی بڑی کارروائیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈوڈہ اور پونچھ اضلاع میں بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔ میڈیا سورسز کے مطابق، بھارتی فوج اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے…

مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی مقبوضہ جموں و کشمیر کی جامع ترقی کیلئے ضروری ہے: رتن گپتا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر رتن لعل گپتا نے کہا ہے کہ مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی جامع اور پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق رتن لعل گپتا نے مقبوضہ کشمیر کی…

مقبوضہ کشمیر: جھوٹے مقدمے میں کشمیری نوجوان کو عمر قیدکی سزا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کی ایک عدالت نے کشمیری نوجوان غلام محی الدین کو 2020 کے ایک جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے میڈیا کوبتایا ہےکہ…