سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سیاسی رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ جماعتی مفادات سے بالاتر ہو کر لوگوں کی شناخت، وقار اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے…
