Input your search keywords and press Enter.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شوکت نواز اور ساتھی کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *