سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شوپیان میں دارالعلوم جامعہ سراج العلوم پر چھاپے اور اسے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا م کے کالے قانون کے تحت غیر قانونی ادارہ قرار دینے کی شدید مذمت کی…
