Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

ولادت رمز مقاومت حضرت زینب کبریٰ و 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تجزیہ و تحلیلی نشست

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (قم المقدسہ): مؤسسہ باقرالعلوم قم المقدس میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر اور ولادت ثانی زہرا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک تجزیہ و تحلیلی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ بشیر دولتی صاحب نے 27…

اگر کشمیر شاهرگ پاکستان است، پس پاکستان برای کشمیر چیست؟ دکتر نذر حافی

اگر کشمیر شاهرگ پاکستان است، پس پاکستان برای کشمیر چیست؟ دکتر نذر حافی انجمن بین‌المللی حمایت از کشمیر بیست‌وهفتم اکتبرِ سال ۱۹۴۷، برگِ سیاهی از دفتر تاریخ کشمیر است؛ روزی که زخمِ اشغال بر پیکرِ مظلومِ این سرزمین نشست۔ در آن صبحِ غم‌بار، ارتش هند، بی‌اعتنا به قواعد بین‌الملل و…

27اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):کل جماعتی حریت کانفرنس نے 27 اکتوبر کو جموں و کشمیر کی عصری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1947میں بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی کرتے ہوئے اس علاقے پر زبردستی قبضہ کرلیا تھا۔ حریت کانفرنس کے…

بھارتی پولیس نے کولگام سے راجوری کا نوجوان گرفتارکرلیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے منگل کو راجوری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوکولگام سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارشخص جس کی شناخت محمد فرید بجارڑ کے طورپرہوئی ہے اورجو گنڈہ خواص راجوری کا رہائشی ہے،گزشتہ…

سرینگر:بھارتی فوجیوں کی بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے آج سرینگر میں لال چوک اور قریبی علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیںجس سے خو ف و دہشت پھیل گیا۔ بھاری ہتھیاروں سے لیس…

کشمیر اور پاکستان یک جان دوقالب ہیں: بختیار علی سیال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لاہور):معروف ماہر قانون، دانشور اور انسداد دہشت گردی عدالت کے سابق جج بختیار علی سیال ایڈووکیٹ نے تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان یک جان دوقالب ہیں۔ بختیار علی سیال نے کشمیر سنٹر لاہور کے دورے…

بھارتی حکومت کی بے حسی کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیر کی اخروٹ انڈسٹری خطرات سے دوچار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اخروٹ کی صنعت جو کبھی دیہی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہواکرتی تھی، بھارتی حکومت کی بے حسی اورمتعصبانہ رویے کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہے۔  اگست 2019میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد…

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے لئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں۔ بھارت…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک اور مدرسہ جل کر خاکسترہوگیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے بونہ گام رہمو میں پیر کی صبح ایک دینی مدرسے میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس سے تین منزلہ عمارت جل کر خاکستر ہو گئی۔ مدرسے میں آگ صبح…

عالمی مفادات کی زد میں مسئلہ کشمیر تحریر: شیخ عبدالماجد

دنیا کی تاریخ میں کچھ خطے ایسے بھی ہیں جو محض جغرافیہ نہیں بلکہ ضمیرِ انسانیت کا امتحان بن چکے ہیں۔ خطۂ جموں و کشمیر انہی میں سے ایک ہے۔ ایک ایسا خطہ جس کے در و دیوار پر قربانی، استقامت اور آزادی کی طویل داستانیں رقم ہیں۔ برصغیر کی…