سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کشتواڑ میں دو کشمیری طلباءکو گرفتار کر لیا۔ میڈیا سورسز کے مطابق پولیس نے یاسر کشمیری اور شہباز احمد نامی طلباءکو گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔دونوں طالب علم بی جے…
