سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہآبنائے ہرمز بند ہونے سے ساری دنیا کی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا اور تمام تر کاروبار ٹھپ ہو کر رہا…
