Input your search keywords and press Enter.

آسيا والعالم

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں عالمی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ ہیں : غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں جاری چھاپوں،تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں ، گھروں کی توڑ پھوڑ، خواتین کی بے حرمتی اور چادر و چار دیواری کی…

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔  بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے خانک اوردیگر دیہات کا…

حریت کانفرنس کی چھاپوں ، تلاشی کی کارروائی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی کے ارکان کی رہائش گاہوں اور مدارس پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ یہ چھاپے شوپیاں، اسلام آ باد، کولگام…

”انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس“کی جموں میں ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (برسلز ): انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف انگریزی اخبار ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے میں پریس کی آزادی کو دبانے کی مودی حکومت کی…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 37برس کے دوران 2 ہزار 3سو56 خواتین کوشہیدکیا

اس دوران 11 ہزار 2سو69خواتین کی بے حرمتیاں کی گئیں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): آج دنیا بھر میں” خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے جب کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین 1947سے بھارت کے مسلسل…

یاسین ملک کو سزادلانے کے لئے ثبوت گھڑنے اور گواہ پیدا کرنے کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنمائوں اور قانونی ماہرین نے سینئر کشمیری رہنمائوں بالخصوص جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے مقدمات میں ثبوت گھڑنے اورخودساختہ گواہ پیدا کرنے پر بی…

حریت کانفرنس کا نظر بند رہنماﺅں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری رہائی…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کا سوشل میڈیا صارفین کے خلاف سخت کریک ڈائون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔ بھارتی فورسز نے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف کارروائی کے دوران مقبوضہ علاقے کی موجودہ سنگین صورتحال کے بارے میں…

بھارت میں تعلیم کو مذہب کا رنگ دیا جارہاہے ، عمر عبداللہ

میڈیکل کالج میں مسلم طلبہ کو داخلہ دینے پر بی جے پی لیڈروں کے احتجا ج پر ردعمل سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میں شری ماتا ویشنو دیوی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس میں…

مقبوضہ علاقے میں بھارتی جبر جاری، ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی ممکن نہیں اور نہ ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔  حریت…