Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يونيو 2026

راجوری میں فوجی محاصرہ دسویںروز بھی جاری، مکینوں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے راجوری سمیت مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں آج بھی جاری رکھیںجس سے مقامی باشندوں کو طویل پابندیوں اور بار بار تلاشیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیا سورسز کے…

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے مقامی کارکنوں نے خطے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست…

بھارتی فورسز نے 2026 کے پہلے پانچ ماہ میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2026 کے پہلے پانچ ماہ میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا۔ میڈیا سورسز کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد…