Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يونيو 2026

امریکہ اور ایران بات کر سکتے ہیں تو بھارت اور پاکستان کیوں نہیں؟ میرواعظ عمر فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعات، بالخصوص مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں،…

راجوری میں پرتشددفوجی آپریشن 39ویں دن بھی جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں منگل کو ‘آپریشن شیرووالی’ کے نام سے جاری بڑے پیمانے پر تلاشی اور محاصرے کی پرتشددکارروائی 39 ویں دن بھی جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق، بھارتی فوج، پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس، ایلیٹ کمانڈوز اور پولیس…

بھارتی فوجوں نے کٹھوا میں ایک بزرگ کشمیری کو گرفتار کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) بھارتی فوجوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک بے گناہ کشمیری شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجوں نے کٹھوعہ قصبے کے قریبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران بزرگ حاجی لطیف کو گرفتار کیا۔بھارتی فوجیوں…

راجوری میں “پولیو فری پاکستان” پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (جموں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں “پولیو فری پاکستان” کے نعرے پر مشتمل ایک پمفلٹ کی گردش پر قابض حکام نے بلاک میڈیکل آفیسر سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق راجوری کے چیف میڈیکل آفیسر…

متوازن اور خسارہ فری بجٹ ریاست کی مشترکہ کامیابی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے بجٹ کی منظوری پر کابینہ، حکومتی جماعت اور اپوزیشن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے بجٹ مرتب کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ بروقت انتخابات…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مالی سال 2026-27ء کا بجٹ منظور کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ وزیرِ خزانہ چوہدری قاسم مجید نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 286 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخرجات کا تخمینہ 36 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخرجات کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ چوہدری قاسم…

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بالخصوص کشمیری سیاسی قیدیوں اور حریت رہنمائوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں درپیش غیر انسانی حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع…

پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر میں الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے اندر مل کر انتخابات لڑیں گے اور مختلف حلقوں میں ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔ پی پی پی…

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کیا۔…

علامہ راجہ ناصر عباس سے حافظ نعیم کی ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر روز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماوں…