Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أغسطس 2026

چھ سال کی نظربندی کے باوجودعدالت کاکشمیری خاتون کو ضمانت دینے سے انکار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے کشمیری خاتون انشا جان عرف انشا طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے جو 2019 کے پلوامہ حملے کے بعد درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے…

امریکہ کوجموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں: آغا روح اللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اوربھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے امریکی سفیر سرجیو گور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو جموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال دنیا کی فوری توجہ کی متقاضی ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ علاقے کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری مداخلت کی متقاضی ہے۔ ذرائع کے مطابق سول سوسائٹی کے ارکان نے سرینگر میں ایک بیان میں افسوس کا اظہار…

23 اگست، یومِ نیلہ بٹ، تحریکِ آزادی کشمیر کے اہم مرحلے کے آغاز کا دن

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: 17 اگست 1947 کو ریڈکلف ایوارڈ کے تحت گورداسپور ناحق بھارت کے حصے میں آنے سے بھارت کو کشمیر تک زمینی راستہ مل گیا، 23 اگست 1947ء کو نیلہ بٹ میں کشمیری مسلمانوں، سیاسی کارکنان اور سابق فوجیوں کے اہم عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔…

کشمیر کے حوالے سے امریکی سفیر کا بیان درست نہیں، سردار مسعود خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ،چین و اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر سرجیو گور کا کشمیر سے متعلق بیان درست نہیں، جس سے مسئلہ جموں و کشمیر کی تاریخ اور موجودہ صورتحال سے عدم…

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: بلاول بھٹو زرداری نے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد، ریسکیو، رہائش اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے مزید شدید…

بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تہاڑ اورآگرہ سمیت بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر غلام رسول…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 مقامات پر چھاپے اورتلاشیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے اپنی ظالمانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں دس مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشیاں لیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروں نے یہ…

بھارت کی نوآبادیاتی پالیسیاں جموں و کشمیر کی شناخت کے لیے خطرہ ہیں: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی نو آبادیاتی پالیسیاں علاقے کے مسلم اکثریتی تشخص، شناخت اور سیاسی حقوق کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے…

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال برقرار، معمولات زندگی رواں دواں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: مظفرآباد، میرپور، نیلم، بھمبر، جہلم ویلی اور لیپہ سمیت دیگر علاقوں کے شہریوں نے معمولاتِ زندگی کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے ہر شہر اور گاؤں میں زندگی کی رونقیں لوٹ…