Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أبريل 2026

مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ میڈیاسورسز کے مطابق سری نگر میں میر آباد بٹ مالو کے مکینوں نے علاقے کی مین روڈ بلاک کر دی جس…

سید علی گیلانی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر التجا مفتی کے خلاف مقدمہ درج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے اظہار رائے کی آزادی کے حق پر ایک اور حملے میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما التجا مفتی کے خلاف بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی شہید کا ایک ویڈیو کلپ سوشل…

بھارت نے جموںوکشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے ، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے علاقے پر اپنے تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے یہاں 11لاکھ سے زائد فورسز اہلکار تعینات کررکھے ہیںجنہوں نے کشمیریوںکا جینا حرام کر رکھا ہے۔ میڈیاسورسز…

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک حل طلب بین الاقوامی تنازعہ ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک حل طلب بین الاقوامی تنازعہ اور جنوبی ایشیا کا سب سے حساس ایٹمی فلیش پوائنٹ ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق سیاسی تجزیہ کاروں اورماہرین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ایک…

ٹاڈا عدالت نے گواہوں کے بارے میں پیشگی مطلع کرنے کی یاسین ملک کی درخواست مسترد کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک ٹاڈا عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی درخواست مسترد کردی ہے جس میں ان کے خلاف درج جھوٹے مقدمے میں استغاثہ کی…

جموں وکشمیر میں غم و الم بھی منقسم ہیں جو تقسیم کی انسانی قیمت بیان کرتے ہیں : میرواعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمامیرواعظ عمرفاروق نے کنٹرول لائن کے آرپار منقسم خاندانوں کو درپیش مسلسل انسانی المیے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیاہے۔ ذرائع کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے ایکس پر…

بھارتی فورسز نے 5نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر سے 5کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز اہلکاروں نے شہر کے علاقے خان موہ سے…

مہراج ملک کی کالے قانون کے تحت نظر بندی سراسرناانصافی تھی ، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رکن اسمبلی مہراج ملک کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سراسرناانصافی اور قانون کا غلط استعمال قراردیاہے ۔ میڈیا سورسز کے مطابق…

این آئی اے سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے حریت رہنمائوں کی غیر قانونی نظربندی کو طول دے رہی ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت کی طرف سے تین دہائیوں پرانے جھوٹے مقدمے میں پارٹی چیئرمین شبیر احمد شاہ کے ریمانڈ میں مزید 10دن کی توسیع پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

جموں :این آئی اے عدالت کی طرف سے جھوٹے مقدمے میں شبیر شاہ کے ریمانڈ میں توسیع

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے تین دہائیوں پرانے سیاسی مقدمے میں غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کے ریمانڈ میں مزید دس دن کی…