Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

سبتمبر 2026

آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کل جمع ہونگے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی ہونے والی چار نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کل جمع کرائے جائیں گے۔ امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائیں گے۔‎پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر کونسل کی چار میں…

”ڈی ایف پی” کی پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی دوبارہ تہاڑ جیل دلی منتقلی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی(ڈی ایف پی ) نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے دوبارہ تہاڑ جیل دہلی منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی…

مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے بیوروکریٹس کے ذریعے ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد روکنے کی کوشش کی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک غیر معمولی پیش رفت میں چیف سیکریٹری اتل ڈلو اور سیکریٹری قانون اچل سیٹھی نے قانون ساز اسمبلی سیکریٹریٹ کو الگ الگ خطوط میںوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے ریاستی حیثیت کی…

بی جے پی اور بیوروکریسی کی مخالفت کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں ریاستی حیثیت کی قرارداد منظور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بھارتی بیوروکریسی اور ہندوتوابھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کی مخالفت کے باوجودمقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق قرارداد منظور ی کے بعد جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت…

کشمیر کا منصفانہ حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت ہے، رانا قاسم نون

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری یک جان اور دو قالب ہیں پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں…

ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میں دفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے قانون ساز اسمبلی میں ریاستی حیثیت سے متعلق پیش کی گئی قرارداد میں ترامیم پیش کی ہیں جن میں دفعہ370 اور 35 اے کے تحت مقبوضہ…

محبوبہ مفتی کی میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات، علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات اتوار کی دوپہر میر واعظ…

مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بی جے پی نے ریاستی اداروں کی خودمختاری چھین کر انہیں آر ایس ایس کے ہندو انتہا پسند ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بنا دیا. سینئر بھارتی صحافی اجے شکلا نے ایک پروگرام میں مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی…

بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران یو این ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیریوں کا احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹی نے بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر عالمی ادارے سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا۔ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم اور نیویارک و واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقوں…

بی جے پی کے رہنماؤں کیجانب سے اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات جاری ہیں، میرواعظِ کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راجستھان میں سائیقون خان کے قتل پر میرواعظ عمر فاروق کا اظہارِ رنج و تشویش کیا اور کہا کہ نفرت انگیز تقاریر معمول کی سیاسی گفتگو بن چکی ہیں، اس خطرناک رجحان کا خاتمہ ضروری ہے۔ میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے راجستھان…