Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يوليو 2026

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس کے گھروں پرچھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مختلف علاقوں میں بھارتی پولیس نے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ ذرائع کے مطابق، پولیس نےیہ چھاپے بارہ مولہ شہر اور ضلع کے خواجہ باغ جیٹی…

روح اللہ مہدی کا یونیورسٹی سے کشمیر کی تاریخ کی کتابیں ہٹائے جانے پر شدید احتجاج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر)  بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سری نگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا سید روح اللہ مہدی نے کشمیر یونیورسٹی سے کشمیر کی تاریخ اور شناخت سے متعلق کتابوں کو ہٹائے جانے پر…

انتخابات مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا بھی ایک مؤثر ذریعہ ہیں، جاوید قصوری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 27 جولائی کو ہونے والے انتخابات، بشمول مہاجرین کی 12 نشستوں، کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم آن لائن اجلاس میں امیر حلقہ پاکستان برائے جموں…

آزاد جموں و کشمیر، عام انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ حتمی فہرست کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں،…

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ کا مرکزی سیکرٹریٹ الیکشن سیل ڈکلیر کر دیا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر کی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاون لاہور کو الیکشن سیل ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کشمیر الیکشن سیل میں انوشہ رحمان، علی ڈار، راشد نصراللہ اور سید توصیف شاہ فرائض…

آزاد کشمیر، استحکام پاکستان پارٹی نے 35 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کیلیے 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا جبکہ باقی امیدواروں کا اعلان اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے آزاد کشمیر الیکشن کیلیے آئی…

آزاد کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا گمراہ کن بیانیہ مسترد کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ زاد کشمیر کی تاجر برادری نے کالعدم انتشاری کمیٹی کی ہڑتال کی کال کو مسترد کر کے دوٹوک پیغام دیا ہے۔ آزاد کشمیر کی تاجر برادری کا کہنا تھا کہ دشمن معرکہ حق کی ہزیمت کا بدلہ لینے کیلئے مختلف حربے آزما رہا ہے اور…

کشمیر جیسے معاملات پر وفاقی و صوبائی اداروں میں قریبی رابطہ ناگزیر ہے، شرجیل میمن

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کشمیر جیسے قومی مفاد کے معاملات پر تمام وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون سے…

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی نے مزید تین امیدواروں کا اعلان کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بورڈ کے اعلان کے مطابق ایل اے-15 باغ II (وسطی) سے سردار ضیاء القمر، ایل اے-22 سدھنوتی پونچھ V سے احمد صغیر، ایل اے-25 بالائی نیلم سے میاں عبدالوحید کو پارٹی ٹکٹ دے دیا گیا۔ پارٹی انتخابی بورڈ کے ارکان کا کہنا تھا کہ نامزد…

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا مدینہ مارکیٹ کا دورہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ اس موقع پر تاجر برادری نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر کے دورے کا خیر مقدم کیا۔ مظفرآباد کے شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے کاروباری سرگرمیاں جاری رکھیں، آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے تاجروں سے کاروباری سرگرمیوں اور…