Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

کشمیر کے عوام نے ووٹ سے دنگا فساد کو شکست دے کر ترقی کا فیصلہ کیا ہے، مریم نواز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے ووٹ سے مسلم لیگ (ن) کو کامیابی دلا کر دنگا فساد اور قتل و غارت کو شکست دے دی ہے اور اپنی تعمیر و ترقی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنا یوم آزادی منانے کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز نہیں رکھتا، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزادی پسند تنظیموں اور رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی مرضی کے خلاف جموں وکشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ کر رکھا ہے اورلہذا اسے مقبوضہ علاقے میں اپنا یوم آزادی…

جبر و استبداد کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں سے کشمیریوں کا احساس محرومی مزید گہرا ہو رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی سیاست دانوں نے بھارتی یوم آزادی کی نام نہاد تقریبات سے قبل کشمیری نوجوانوںکی تھانوں اورکیمپوں میں طلبی اور حراست میں لینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبر…

سرینگر:ہائیکورٹ نے ایک کشمیری کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہائی کورٹ نے ایک کشمیری کی کالے قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ “ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انکی رہائی کے احکامات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے محمد آصف شیخ…

کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو ”یوم سیاہ ” کے طور پر منا رہے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو” یوم سیاہ” کے طور پر منارہے ہیں جسکا مقصد جموں وکشمیر پر غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج درج کرانا ہے۔ ذرائع کے مطابق ”یوم سیاہ…

بڈگام :بھارتی انتظامیہ نے ایک اور کشمیری کو جائیداد سے محروم کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے ضلع بڈگام میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سہنا کے حکم پر…

بھارتی یوم آزادی: مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی انتظامیہ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ علاقے میں پابندیاں مزید بڑھا دی گئیں، سری نگر اور دیگر قصبوں میں حساس مقامات…

بھارتی یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر پر غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا، بھارت نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیریوں کی مرضی کے خلاف ریاست پر غاصبانہ قبضہ کیا، 78 برسوں میں 5 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔کشمیری اقوام متحدہ…

اسحاق ڈار سے صدر(ن) لیگ آزاد کشمیر کی ملاقات، حکومت سازی سے متعلق امور پر گفتگو

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں حکومت سازی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی یوم آزادی سے قبل پابندیوں میں تیزی، فورسز اہلکاروں کی تعیناتی میں اضافہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے 15اگست کو بھارتی یوم آزادی سے قبل پابندیوں میں تیزی لائی ہے اور فورسز کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سری نگر اور وادی کشمیر کے دیگر قصبوں…