Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام امام بارگاہ حضرت زہرا (س) یال کنزر ضلع بارہمولہ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جس میں حوزات علمیہ اور درجنوں دینی مکاتب میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے علاوہ عقیدت…

راجوری ؛بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی، تین نوجوان گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیر قانونی طور پرھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں…

بڈگام : بھارتی فورسز کے آپریشن میں تیزی، ہیلی کاپٹرز ، سپیشل فورسز کا استعمال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع بڈگام کے یوسمرگ جنگلائی علاقے میں تلاشی آپریشن آج 10دیں روز بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے گزشتہ ہفتے آپریشن کے دوسرے روز چار ستمبر کو یوسمرگ…

مقبوضہ جموں کشمیر : مختلف اضلاع میں ”این آئی اے، ایس آئی اے“ کے چھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے”’ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ این آئی اے کی ٹیموں نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے…

نئی دلی :میرواعظ عمر فاروق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (نئی دہلی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ میرواعظ عمر فاروق کو ایرانی صدر کیساتھ ملاقات کی یہ دعوت بھارت میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتحلی…

آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کے حملے میں زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار شہید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ تراڑ کھل روڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران فسادی جتھے کے سنائپرز نے فائرنگ کی، گولی لگنے سے رینجرز اہلکار آصف حسین شدید زخمی ہوا تھا، رینجرز اہلکار نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں دوران علاج جام شہادت نوش کیا۔ ماہرین کے مطابق فسادی جتھے کے…

عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال بے اثر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: میرپور، مظفرآباد، باغ، نیلم، حویلی، کوٹلی اور بھمبر سمیت مختلف اضلاع میں کاروباری مراکز اور بازار معمول کے مطابق کھلے رہے جبکہ ٹریفک اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی رواں دواں رہی، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بلاتعطل جاری رہے۔ ‎آزاد کشمیر کے مختلف شہروں اور قصبوں میں…

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا 10 روز میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: عدالت نے قرار دیا ہے کہ ایسے علاقوں کے سوا جہاں حالات سازگار نہیں، باقی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس آئندہ 10 روز کے اندر بحال کی جائے۔‎ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد بہار نے بدھ کے روز انٹرنیٹ کی بحالی سے متعلق آزاد کشمیر بار ایسوسی…

گاندربل : کنگن قتل عام کے متاثرہ خاندان تاحال انصاف کے منتظر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز:(سری نگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں 1990 میں آج کے دن ضلع گاندربل میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس( بی ایس ایف) اہلکاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے 15بے گناہ کشمیریوں کے اہلخانہ طویل عرصہ گزرنے کے باجود آج بھی انصاف…

سرینگر: ہائیکورٹ نے ایک کشمیری کی پرانے مقدمے میں بریت کالعدم قرار دیدی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے 2013 کے ایک مقدمے میں ایک کشمیری کی بریت کو کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو نئے سرے سے مقدمہ چلانے کی ہدایت…