سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نذر حافی نے عظیم حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی اور سانحۂ ترلائی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبول بٹ شہید برصغیر میں آزادی، خودداری اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی ایک…
