سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما، رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے سرینگر سے جاری اپنے بیانات میں چودھری غلام عباس کو تحریک…
