سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد):— آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ایک حیران کن بیان میں کہا ہے کہ “الحاقِ پاکستان صرف ایک سیاسی نعرہ ہے، کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے”۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی کے دباؤ میں آ کر اپنی رائے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد):— آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ایک حیران کن بیان میں کہا ہے کہ “الحاقِ پاکستان صرف ایک سیاسی نعرہ ہے، کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے”۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی کے دباؤ میں آ کر اپنی رائے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل منوج کمار کٹیار کا ”پہلگام طرز کے حملے” کا دعویٰ مقبوضہ علاقے میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے مذموم بھارتی…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لیہہ): غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لہہ اپیکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے رہنمائوں نے عزم ظاہر کیاہے کہ لداخ خطے کے عوام مودی حکومت کی دھمکیوں اور دبائو کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے اور انصاف، آئین…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر کے کئی علاقوںمیں گھروں چھاپے مارے اور تلاشی لی ۔ چھاپو ں کے دوران اہم دستاویزات، لیب ٹاپ ، موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات ضبط کر لیے گئے۔ پولیس…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک) : پاکستان نے اقوام متحدہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی مندوب کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری ذوالفقار علی نے…
کشمیری اپنی تحریک آزادی کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں، علی رضا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سیول): کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے لوگوں اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جموںو کشمیر پر جاری غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے شوپیاں اور اسلام آباد اضلاع کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور حریت رہنمائوں کی رہائش گاہوں پردوبارہ چھاپے مارکر تلاشی لی ہے ۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے…
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک): پاکستان نے مودی حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب آصف خان نے بھارت کے…