سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی جانب سے گلمرگ کے نو ممتاز ہوٹل مالکان کو طلب کیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقے میں کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔…
