Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

دلی کی عدالت نے انجینئر رشید کو بھارتی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی

عدالت نے انجینئر رشید کی یکم دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے اپنا فیصلہ محفوظ سنایا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز :۔ نئی دلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے منتخب بھارتی پارلیمنٹ کے رکن…

قابض انتظامیہ نے کشمیری صحافی عرفاز دانگ کا گھر مسمار کر دیا

ذرائع کے مطابق ایک صحافی کو اپنی پیشہ وارانہ فرائض ادا کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانا ناقابل قبول اور انتہائی تشویشناک عمل ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز:۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیری صحافی عرفاز…

مودی حکومت منظم طریقے سے کشمیریوں کی منفرد شناخت کو مٹانے کے درپے ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت منظم طریقے سے کشمیریوں کی منفرد شناخت اور جموں وکشمیر پر اسکے عوام کے حق کو ختم کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔  ہندوتواآر ایس ایس کے زیر اثر بی جے پی حکومت کا مقصد مقبوضہ جموں…

جموں:غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنما مشتاق الاسلام طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام کو انکی طبیعت بگڑنے پر گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں منتقل کیا گیا ہے۔  مشتاق الاسلام جیل میں…

کسی کی دوران حراست ہونے والی موت کا ہرگز کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا، بھارتی سپریم کورٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر):بھارتی سپریم کورٹ نے حراستی تشدد اور ہلاکتوں کو ”نظام پر دھبہ“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی دوران حراست ہونے والی موت کا ہرگز کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔ سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس رواں برس کے پہلے آٹھ مہینوں میں…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں عالمی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ ہیں : غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں جاری چھاپوں،تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں ، گھروں کی توڑ پھوڑ، خواتین کی بے حرمتی اور چادر و چار دیواری کی…

کٹھوعہ :بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔  بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے خانک اوردیگر دیہات کا…

حریت کانفرنس کی چھاپوں ، تلاشی کی کارروائی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی کے ارکان کی رہائش گاہوں اور مدارس پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ یہ چھاپے شوپیاں، اسلام آ باد، کولگام…

”انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس“کی جموں میں ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (برسلز ): انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف انگریزی اخبار ”کشمیر ٹائمز “کے دفتر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے میں پریس کی آزادی کو دبانے کی مودی حکومت کی…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 37برس کے دوران 2 ہزار 3سو56 خواتین کوشہیدکیا

اس دوران 11 ہزار 2سو69خواتین کی بے حرمتیاں کی گئیں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): آج دنیا بھر میں” خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے جب کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین 1947سے بھارت کے مسلسل…