Input your search keywords and press Enter.

جامو وكشمير

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد کشمیر کے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کیا۔…

علامہ راجہ ناصر عباس سے حافظ نعیم کی ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر روز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماوں…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں 286 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کیا جائے گا، بجٹ وزیر خزانہ قاسم مجید پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور…

آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں فرضی مشقوں سے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات بڑھ گئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اور پولیس نے اتوار کے روز سرینگر کے علاقوں پارمپورہ اور ملورہ میں بڑے پیمانے پر فرضی مشقیں کیں جو علاقے میں سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل فوجی تیاریوں کا حصہ ہے، تاہم…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج اورپولیس آپس میں دست وگربیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شکست خوردہ بھارتی فوج غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں غاصب بھارتی فوج نے پولیس اہلکاروں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا یا۔بھارتی جریدے…

تنازعہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت…

آزاد کشمیر انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی نے 35 انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق مختلف حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں، جن میں میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، پونچھ، وادی نیلم، مظفرآباد، جموں اور ویلی کے حلقے شامل ہیں۔ میرپور ڈویژن میں ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد،…

امرناتھ یاترا کی آڑ میں پہلگام اور بالتل کے راستوں پرسخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندوﺅں کی امرناتھ یاترا کے نام پر پہلگام اور بالتل میں مختلف بھارتی ایجنسیوں نے اپناجال بچھارکھا ہے جہاں بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ، بارڈر سیکورٹی فورس اور پولیس کے اہلکار شہریوں…

کرن سنگھ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) کانگریس کے سینئر رہنما اور مہاراجہ ہری سنگھ کے بیٹے کرن سنگھ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو نئی دہلی سے اس کی بھیک نہیں مانگنی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق کرن…