سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع ادھم پورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بھارتی فوجیوں، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چیگلا بلوتھا میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔…
- 408 Views
- 30 نوفمبر، 2025
- 0 COMMENT
