Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

أكتوبر 2025

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی کے نوآبادیاتی ہتھکنڈے،ڈاکٹروں اور نرسوں کا استحصال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں میڈیکل انٹرنیز کوجو ہسپتالوں میں کام کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کرتے ہیں اور ہنگامی حالات کو سنبھالتے ہیں، یومیہ معاوضہ 410روپے دیا جا رہا ہے جو ہسپتال کی کینٹین میں ایک وقت کا کھانا پورا…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی کی پالیسیاں مقامی آبادی کو بے اختیار کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت کی طرف سے پالیسی فیصلوں کا ایک سلسلہ مقامی آبادی بالخصوص مسلم اکثریت کو پسماندگی کی طرف دھکیلنے کی ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق ناقدین ان اقدامات…

سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے توکیاکیا؟ اسدالین اویسی کا عمرعبد اللہ پر طنز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نافذ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ سے متعلق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ کے بیان پرآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سب کچھ لٹا…

۲۷ اکتوبر۔۔۔ خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد ڈاکٹر نذر حافی

۲۷ اکتوبر۔۔۔ خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد تحریر: ڈاکٹر نذر حافی ۲۷ اکتوبر 1947 کو بھارتی افواج کشمیر پر قابض ہوئیں۔ یوں اس روز ایک ایسے تنازع کی بنیاد پڑی جس سے جنوبی ایشیا کو آج تک مستقل کشیدگی، عسکری چپقلشوں اور سفارتی بحران کا سامنا…

ادھم پور جیل میں چار دنوں میں دوسرے زیر سماعت قیدی کی پراسرار موت

    سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکی ادھم پور ڈسٹرکٹ جیل میں چاردنوں میں دوسرے زیر سماعت قیدی کی پراسرار موت ہو گئی ہے جس سے نظربندوں کی حفاظت اور جیل حکام کی بے حسی کے حوالے سے شدید تشویش پیدا ہوگئی ہے۔…

ریزرویشن کے موجودہ نظام سے مستحق امیدوار ملازمت کے منصفانہ مواقع سے محروم ہورہے ہیں: میرواعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریزرویشن…

27 اکتوبر جموں وکشمیر پر بھارت کے جابرانہ قبضے کا تاریک دن

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہرسال 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منا تے ہیں کیونکہ بھارت نے 1947میں اسی دن جموں و کشمیر کے لوگوں کی مرضی کے خلاف سرینگر میں اپنی فوجیںاتاری تھیں اور خطے پر…

بھارتی قبضے کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں، حریت کانفرنس مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیرپائیدار امن و ترقی ممکن نہیں ، ترجمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر ): کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں پر جاری غیر قانونی بھارتی قبضے اور آزادی کے خواہشمند کشمیری عوام کے خلاف اسکی ننگی جارحیت سے نہ صرف کشمیری عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں بلکہ یہ پورا خطہ مسلسل…

میری حکومت کشمیریوں کو فائدہ پہنچانے والے بلوں میں رکاوٹ نہیں بنے گی ، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسمبلی میں کسی بھی ایسے بل میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی جس سے علاقے کے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہو۔  عمر عبداللہ نے…

لیہہ:انتظامیہ نے لیہہ اپیکس باڈی کے شریک چیئرمین کو گھر میں نظر بند کر دیا، انٹرنیٹ سروس معطل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لیہہ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لداخ خطے کے علاقے لیہہ میں انتظامیہ نے لیہہ اپیکس باڈی کے شریک چیئرمین چیرنگ ڈورجے لاکروک کو گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے ضلع لیہہ میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی…