Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نوفمبر 2026

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فورسز نے کالے قانون کے تحت کولگام میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی فورسز نے کالے قانون آرمڈ فورسز (اسپیشل پاورز) ایکٹ (AFSPA) کے تحت حاصل استثنیٰ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ظالمانہ کارروائیوں کے دوران مزید دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات…

حریت رہنماوں کا علامہ اقبال کوان کے 149ویں یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماوں نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے 149ویں یومِ ولادت پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت رہنماوں نے سرینگر سے جاری اپنے پیغامات میں کہا کہ علامہ محمد اقبال…

بھارت نے 9 نومبر 1947ءکو مسلم حکمران والی ریاست جوناگڑھ پر جبری قبضہ کیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : بھارت نے 9 نومبر 1947ءکو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جوناگڑھ میں اپنی فوجیں اتار کر مسلمان حکمران والی ریاست پر زبردستی قبضہ کر لیا تھا۔ یہ دن جوناگڑھ کے لیے یومِ سیاہ ہے۔ س المناک دن کے…

علاقہ اقبال کا فلسفہ خودی اور آزادی کا پیغام تحریکِ آزادی کشمیر کے لیے مشعلِ راہ ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) :کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یومِ پیدائش پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنے فکر و فلسفے اور انقلابی شاعری کے…

آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور راولاکوٹ لہو لہان۔ قاسم سوری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راولاکوٹ، مظفر آباد اور باغ میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور آزاد میڈیا کی فوری رسائی کا مطالبہ، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے راولاکوٹ میں دھرنے کے پر امن اور نہتے مظاہرین پر شب خون مارا گیا ڈرون…

دعوے اور حقیقت: راولا کوٹ دھرنا اور امن کی ناکامی، حامد میر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا…

راولاکوٹ میں آپریشن بند کرو! سینیٹر مشتاق احمد خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ۔ راولاکوٹ میں جو آپریشن کیا جا رہا ہے اور جس میں ڈرونز اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ جو پُرامن مظاہرین اپنے حقوق کے لیے بیٹھے ہیں، انہیں بیٹھنے کی…

راولاکوٹ سے پوری ریاست جموں کشمیر تک — عوامی حقوق کی جدوجہد، جغرافیائی وحدت اور تحریک کی وسعت!

تحریر: خواجہ کبیر احمد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ راولاکوٹ یا پونچھ ڈویژن کو عوامی حقوق تحریک میں تنہا دکھانے کی کوشش دراصل ایک حکومتی اور ادارہ جاتی بیانیہ ہے، جس کا مقصد ریاستی اکائی گیر عوامی تحریک کو ایک مخصوص شہر یا ڈویژن تک محدود دکھانا اور ماضی کی…

راولاکوٹ کی کشیدہ صورتحال پر اسد قیصر کا اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (راولاکوٹ) : آزاد جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اور تناؤ کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ایک نہایت حساس خطہ ہے، جس پر پوری دنیا اور عالمی اداروں کی نظریں مرکوز ہیں۔ میں اعلیٰ حکام…

ڈی ایف پی کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں نظر بندی کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میںنظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نقل و…