سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس کے دوران 8 کارندوں نے فسادی جتھے سے اظہار لاتعلقی کردیا۔فسادی جتھے سے کنارہ کشی اختیار کرنے والوں میں عبدالقدیر، وقارانجم یوسفزئی، وحید کیانی اورراجہ جلیل شامل ہیں۔ یاسر صدیق کیانی، شاہد حمید عباسی، جمشید کیانی اور نسیم کیانی نے بھی فسادی جتھے سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔
آزاد کشمیر، کالعدم فسادی جتھے سے 8 ارکان کا اعلان لاتعلقی
