سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ریاستی درجے کی فوری بحالی اور منتخب حکومت کو اختیارات مکمل طور پر واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ نے ضلع اسلام آباد…
