سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض حکام نے صحافیوں کو صورہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی ایک تقریب میں داخلے سے روک دیاجس کے خلاف انہوں نے شدید احتجاج کیا۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ…
