Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يناير 2026

مودی نے جتنا ظلم کیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہو گا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائینگے۔ پانچ جنوری…

کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، طارق فضل چودھری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیرجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں طارق فضل چودھری کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کشمیر سمیت مختلف اُمور پر تفصیلی بات چیت کی گئی جب…

یوم حق خودارادیت کے موقع پر حریت کانفرنس کے زیراہتمام عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام 5جنوری یومِ حق خودارادیت کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ریلی کا آغاز حیدری چوک سے ہوا جو پریس کلب باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت کنوینر…

عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرے، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں اپنا موثر کردار ادا کرے۔…

اقوام متحدہ کشمیری عوام کو انکا حق خودارادیت دلانے میں مسلسل ناکام ہے، فیصل ممتاز راٹھور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی کشمیری عوام سے کیا گیا حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل ممتاز راٹھور…

لاہور، کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام کشمیری عوام کا یومِ حقِ خودارادیت منایا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حق، حق خودارادیت کی یاد دہانی کرانا ہے، جس کے تحت…

5 جنوری 1949ء کی قرارداد تنازعہ کشمیر کے حل کی قانونی بنیاد فراہم کرتی ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ اور کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیراہتمام انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں یوم حق خودارادیت کے موقع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیمینار میں سفارتکاروں، ماہرین تعلیم اور کشمیری قیادت نے…

اقوام متحدہ جموں و کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے، محمود ساغر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کی منظورشدہ ان قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں جن میں کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔ ذرائع…

5 جنوری اور مسئلہ کشمیر: ایک عالمی وعدہ جو آج بھی تشنۂ تکمیل ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ 5 جنوری مسئلہ کشمیر کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن اہمیت کا حامل دن ہے۔ یہ دن 1949ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور کی گئی اُن قراردادوں کی یاد دہانی کراتا ہے جن کے ذریعے ریاست جموں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خودارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کے…