Input your search keywords and press Enter.

Tag

’کشمیر‘

مسئلۂ فلسطین و کشمیر کو پاکستان کے نصابِ تعلیم میں شامل کرنے کی اہمیت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی نے اپنی ہفتہ وار نشست میں مسئلۂ فلسطین و کشمیر کو پاکستان کے نصابِ تعلیم میں شامل کرنے کی اہمیت کو موضوع گفتگو بنایا۔ اس موقع پر طلبا نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ صرف عرب دنیا…

شاہِ ہمدان کی تعلیمات ہر زمانے کے لیے مشعلِ راہ ہیں،میرواعظ عمر فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے عظیم صوفی، عالم اور مصلحِ ملت امیرِ کبیر میر سید علی ہمدانیکی اسلام، ثقافت اور تہذیب پر گہرے اثرات کو اجاگر کیاہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز…

بی جے پی کا کشمیراسمبلی سے راجیہ سبھا کی تینوں نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ ، دھاندلی کا منصوبہ بے نقاب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): بھارتی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر جتندر سنگھ کی طرف سے رواں ماہ کے آخر میں راجیہ سبھا کے انتخابات میں مقبوضہ جموں وکشمیر سے تینوں نشستوں پر کامیابی کے دعوے سے مقبوضہ علاقے میں انتخابات میں دھاندلی اور جوڑ توڑ کی سیاست بے…

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے میں جاری بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس…

افغان وزیر خارجہ کا بھارت کے کہنے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق گمراہ کن بیان افسوسناک ہے: شاہ غلام قادر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد): پاکستان مسلم لیگ ن آ زاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ افغان وزیر خارجہ کا بھارت کے کہنے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق گمراہ کن بیان افسوسناک ہے، اس کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ سپورٹ…

فاروق رحمانی کی کشمیر کے حوالے سے بھارت اور افغانسان کے وزرائے خارجہ کے بیان کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے سابق کنوینرمحمد فاروق رحمانی نے جموں وکشمیر کے حوالے سے بھارت اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ فاروق رحمانی نے جموں و کشمیرکے بارے…

طالبان بھارتی گود میں، کشمیر پر بے اصولی، ایمان و غیرت کا سودا تحریر: ارشد میر

طالبان بھارتی گود میں، کشمیر پر بے اصولی، ایمان و غیرت کا سودا تحریر: ارشد میر بھارت اور افغانستان کا مشترکہ اعلامیہ، جس میں کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دیا گیا، نہ صرف قانون، انصاف اور حقائق کے منافی ہے بلکہ مظلوم کشمیریوں کی توہین اور اسلامی شریعت کا…

دفعہ370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھاری سرمایہ کاری کے مودی حکومت کے دعوے بے نقاب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی آمد کے مودی حکومت کے بلندو بانگ دعوئوںکے باوجودسرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ علاقے میں بھارت کے دیگر علاقوں کی نسبت سب سے کم براہ…