سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے شرپسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے۔ بھمبر، مظفرآباد، کوٹلی، میر پور، نیلم سمیت آزاد جموں و کشمیر کے دیگراضلاع میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ تمام اضلاع میں کاروباری مراکز…
