Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نوفمبر 2025

مقبوضہ علاقے میں بھارتی جبر جاری، ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی ممکن نہیں اور نہ ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔  حریت…

کشمیر ی خواتین بے لگام بھارتی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں سخت ہراسانی کا شکار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکار وں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کی کارروائیوں کے دوران لوگوں خاص طورپر خواتین کو ایک منصوبہ بند طریقے سے ہراساں کیا جا تاہے ۔ ضلع کٹھوعہ کے…

کشمیری تنازعہ کشمیر کا اپنی خواہشات کے منافی حل ہرگز قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر فائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لاہور ): ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس “کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں تنازعہ کشمیر کا کوئی حل مسلط کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتیں بلکہ انکا فرض ہے کہ وہ اس مسئلے کے کشمیری عوام کی امنگوں کے…

اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

فیصل راٹھور نے حریت وفد کو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پرمزید موثر طورپر اجاگر کرنے کا یقین دلایا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں آزادجموںوکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر پاکستان کا اظہارِ تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): پاکستان نے اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر جموں وکشمیر میں منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔    دفتر خارجہ کی جانب سے…

”بی جے پی “مقبوضہ جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے ، پی ڈی پی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ”فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے اور مسلم طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک “ پر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ”پی ڈی پی“…