Input your search keywords and press Enter.

Tag

سپورٹ کشمیر

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کے لئے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منائیں۔ بھارت…

سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے توکیاکیا؟ اسدالین اویسی کا عمرعبد اللہ پر طنز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی) : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نافذ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ سے متعلق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ کے بیان پرآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سب کچھ لٹا…

لہہ اپیکس باڈی کی طرف سے کل لداخ میں خاموش مارچ اور بلیک آئوٹ کی کال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (لہہ): لہہ اپیکس باڈی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے خطے لداخ کے علاقے لہہ میں 24ستمبر کو بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مظاہرین کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل لداخ میں خاموش مارچ…

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہے، پاکستان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک:) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نگران مستقل مندوب عثمان جاوید نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہے ، جس کے واضح ثبوت موجود ہیں۔  عثمان جاوید نے یواین جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

اقوام متحدہ: پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی مندوب کا بیان مسترد کردیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نیویارک) : پاکستان نے اقوام متحدہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں بھارتی مندوب کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔  اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری ذوالفقار علی نے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے حریت رہنمائوںاور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے شوپیاں اور اسلام آباد اضلاع کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور حریت رہنمائوں کی رہائش گاہوں پردوبارہ چھاپے مارکر تلاشی لی ہے ۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے…

جموں : سروس رائفل سے اچانک گولی چلنے سے ہیڈ کانسٹیبل زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے شہر جموں میں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل اپنی سروس رائفل سے اچانک گولی چلنے سے شدیدزخمی ہو گیاہے۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق جموں کے علاقے گلشن گرائونڈ میںیہ واقعہ اس…

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو کشمیر نوجوان شہید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ سپورٹ کشمیر نیوز کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے…

مقبوضہ کشمیر: کشمیری مسلمانوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ کشمیری مسلمانوں کو انکے گھروں ، زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کا مذموم سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔انتظامیہ نے تازہ اقدام میں ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہاڑہ میں باپ بیٹے…

افغان وزیر خارجہ کا بھارت کے کہنے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق گمراہ کن بیان افسوسناک ہے: شاہ غلام قادر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد): پاکستان مسلم لیگ ن آ زاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ افغان وزیر خارجہ کا بھارت کے کہنے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق گمراہ کن بیان افسوسناک ہے، اس کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ سپورٹ…