سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اخروٹ کی صنعت جو کبھی دیہی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہواکرتی تھی، بھارتی حکومت کی بے حسی اورمتعصبانہ رویے کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہے۔ اگست 2019میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد…

أحدث التعليقات