Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

يونيو 2026

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں 286 ارب روپے سے زائد مالیت کا بجٹ پیش کیا جائے گا، بجٹ وزیر خزانہ قاسم مجید پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور…

آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مسئلے کو جذبات کے بجائے عقل و دانش سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں فرضی مشقوں سے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات بڑھ گئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اور پولیس نے اتوار کے روز سرینگر کے علاقوں پارمپورہ اور ملورہ میں بڑے پیمانے پر فرضی مشقیں کیں جو علاقے میں سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل فوجی تیاریوں کا حصہ ہے، تاہم…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج اورپولیس آپس میں دست وگربیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شکست خوردہ بھارتی فوج غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں غاصب بھارتی فوج نے پولیس اہلکاروں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا یا۔بھارتی جریدے…

تنازعہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے: حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت…

آزاد کشمیر انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی نے 35 انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق مختلف حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں، جن میں میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، پونچھ، وادی نیلم، مظفرآباد، جموں اور ویلی کے حلقے شامل ہیں۔ میرپور ڈویژن میں ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد،…

امرناتھ یاترا کی آڑ میں پہلگام اور بالتل کے راستوں پرسخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندوﺅں کی امرناتھ یاترا کے نام پر پہلگام اور بالتل میں مختلف بھارتی ایجنسیوں نے اپناجال بچھارکھا ہے جہاں بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ، بارڈر سیکورٹی فورس اور پولیس کے اہلکار شہریوں…

کرن سنگھ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ (سرینگر) کانگریس کے سینئر رہنما اور مہاراجہ ہری سنگھ کے بیٹے کرن سنگھ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو نئی دہلی سے اس کی بھیک نہیں مانگنی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق کرن…

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کی رجسٹریشن سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ الیکشن کمیشن کی جانب سے لیگل ایڈوائزر طاہر عزیز نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی، جس میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 29 جون 2026ء بروز پیر مقرر کر دی ہے۔…

آزاد کشمیر احتجاج؛ بات چیت پاکستان کے فریم ورک میں رہتے ہوئے ہی ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز ـ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورت حال پر تشویش ہے، امن کو موقع نہیں دیا گیا تو ایسی دراڈ پیدا ہو گی…